مقبول خبریں
کراچی : شاہ لطیف ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزمان گرفتار
کراچی : پولیس مقابلے کے بعد 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار ہوگئے۔
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : پشاور کے دو علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان
گرفتار ملزمان کی شناخت علی شیر اور رضا محمد کے ناموں سے کرلی گئی۔
ملزموں کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل، اسلحہ اور موبائل فونز بھی برآمد کرلیئے گئے ہیں۔