جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

5 میاں چنوں : ملزمان کی 3 کمسن بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی

23 اپریل, 2021 10:03

میاں چنوں : بااثر ملزمان نے 3 کمسن بچوں کو اپنی جنسی حوس مٹانے کے لیئے اجتماعی زیادتی کر ڈالی۔

میاں چنوں میں 5 ملزمان نے 3 کمسن بچوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کی عمریں 12 سے 14 سال کے درمیان ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : سات سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی، عوام نے ملزم پکڑلیا، شدید تشدد

والدین کا الزام ہے کہ بااثر افراد نے اپنے ڈیرے پر بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے شکایت پر بچوں کو میڈیکل ٹیسٹ کے لیے اسپتال بھجوادیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top