مقبول خبریں
وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔
یہ بھی پڑھیں: روسی وزیر خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات، افغان مفاہمتی عمل پر تبادلہ خیال
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ امور، خطے کی سیکیورٹی اور ملک میں امن و امان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔