جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کراچی : آٹھ لاپتا افراد گھر واپس لوٹ آئے

27 ستمبر, 2018 17:59

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے شہریوں کی واپسی پر لاپتا افراد سے متعلق کیس نمٹادیا
لاپتا افراد کیس میں اہم پیشرفت کئی ماہ سے لاپتا آٹھ افراد گھر پہنچ گئے

پولیس نے گمشدگی کے بعد واپس آنے والوں سے متعلق رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں پیش کردی۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ فرقان صدیقی، افتخار، محمد حسین، عبدالرحمن، محمد جاوید،عشرت اللہ اور محمدعلی گھر لوٹ آئے ہیں۔
جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے ریمارکس دیے کہ شکر ہے لاپتا افراد گھر واپس آرہے ہیں۔عدالت کی کوشش سے لاپتا افرادکی اہلخانہ کو حوصلہ ملا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top