جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پاکستان میں 3 کروڑ افراد نفسیاتی امراض میں مبتلا ہیں :ماہرین نفسیات

10 اکتوبر, 2023 13:48

کراچی : 10 اکتوبر کو دنیا بھر میں عالمی یوم ذہنی صحت کے طور پر منایا جاتا ہے تاکہ ذہنی ونفسیاتی امراض کو نظرانداز کر نے کے بجائے لوگوں میں ان سے متعلق شعور وآگاہی بیدار کی جائے۔

پاکستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ ذہنی ونفسیاتی امرض میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس وقت پاکستان میں 3کروڑ افراد نفسیاتی امراض میں مبتلا ہیں ،ہر چار میں سے ایک شخص کو کسی نہ کسی طرح نفسیاتی مدد کی ضرورت ہے۔

ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ کے مطابق ملک میں ڈپریشن پہلے نمبر پر ،کل آباد ی کا 35فیصد اس مرض میں مبتلاہے،80لاکھ افراد میں منشیات کی لعنت میں مبتلاہیں۔

 یہ پڑھیں : پاک بحریہ نے 4 ارب روپے سے زائد مالیت کی 280 کلو گرام منشیات ضبط کرلی

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top