جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

جاپانی حکومت نے اپنے نوجوانوں طلباء کی بصارت پر سروے کیا

28 دسمبر, 2018 21:08

سروے  کے مطابق جاپانی حکومت کا خیال ہے کہ سمارٹ فونز کی وجہ سے نوجوان طلباء کی آنکھیں کافی متاثر ہو رہی ہیں جس کی معیاری سکور  1.0 (20/20) سے کافی کم ہے۔

جاپانی حکومت کا کہنا ہے کہ ان طلباء کی بصارت موبائل فون کی سکرین دیکھتے رہنے اور موبائل گیمز کھیلنے کی وجہ سے کمزور ہوئی ہے۔
جاپان میں موبائل گیمز کے شائقین کی تعداد ،وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی جا رہی ہے۔ جاپان دنیا کی تیسری بڑی گیمنگ مارکیٹ ہے۔ جاپان کے گیمز کی شائقین میں 41 مرد اور32 فیصد عورتیں ہیں۔

جاپانی حکومت کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے نوجوانوں طلباء کو کچھ ایسے پیلٹ فارم فراہم کئے جائیں جس سے ان کی بصارت میں بہتری آہ سکئے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top