جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

گوگل دنیا بھر میں ڈاؤن ہوگیا

18 اکتوبر, 2018 19:30

کراچی (ویب ڈیسک): صارفین اس وقت گوگل کی تمام ویب سائیٹس استعمال کرنے سے محروم ہوچکے ہیں۔

ٹوئیٹر پر کچھ صارفین کے مطابق انہیں بھی گوگل استعمال کرنے میں دشواری آرہی ہے اور یوٹیوب سے لیکر گوگل ٹرانسلیٹ تک تمام ویب سائٹس اس وقت رسائی سے باہر ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top