جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

استنبول سے صحافی کی گمشدگی پرسعودی عرب اور ترکی آمنے سامنے

05 اکتوبر, 2018 17:12

استنبول: سعودی حکام کی پالیسیز کو تنقید کا نشانہ بنانے والے سعودی صحافی کی ترکی میں گمشدگی یا اغواء معمہ سلجھ نہ سکا
سعودی سفیر سے کوترک وزارت خارجہ میں طلب کرلیاگیا

دونوں ممالک کی وزارت خارجہ کے تعلقات سردمہری کا شکار ہوگئے۔ ترک حکومت کا کہناہے۔ سعودی عرب کے ممتاز مصنف جمال خشوگی کو استنبول میں

سعودی عرب کے قونصل خانے میں رکھا گیا ہے۔ اس سلسلے میں مزید پیش رفت کیلئے سعودی سفیر کو ترک وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا۔ جبکہ اس الزام

کی تردیدکرتے ہوئے سعودی عرب کا کہنا تھا۔۔ جمال خشوگی استنبول میں سعودی قونصل خانے میں نہیں ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top