جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کر لیا

05 اکتوبر, 2018 16:08

لاہور: نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کر لیا۔ شہباز شریف کو صاف پانی کیس میں گرفتار کیا گیا۔ وہ بیان ریکارڈ کرانے لاہور نیب کے آفس میں گئے تھے۔


لاہور نیب میں صاف پانی کرپشن کیس میں شہبازشریف بطور سابق وزیراعلیٰ پنجاب بیان ریکارڈ کرانے گئے تھے۔ شہبازشریف پرغیر قانونی ٹھیکے دینے کا الزام ہے۔ شہباز شریف اپنے جوابات سے نیب کو مطمئن نہ کرسکے۔ تاہم شہبازشریف کو آشیانہ کمپنی کیس میں گرفتار کیاگیا۔ شہباز شریف کی باقاعدہ گرفتاری کےلیے اسپیکر قومی اسمبلی سے اجازت لی جائےگی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top