جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

حسین حقانی کے دائمی وارنٹ جاری

05 اکتوبر, 2018 17:37

اسلام آباد: امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ. اسپیشل سینٹرل عدالت اسلام آبادنے اشتہاری ملزم حسین حقانی کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

حسین حقانی نے سفارتخانے کے 2ملین ڈالر کے فنڈ میں خرد برد کی، ایف آئی اے. دائمی وارنٹ ایف آئی اے کی رپورٹ پر احکامات جاری کئے گئے

اسپیشل جج سینٹرل ارم نیازی نے کیس کی سماعت کی

حسین حقانی جان بوجھ کر رو پوش ہوچکا ہے، ایف آئی اے

حسین حقانی کے کراچی کے گھر پر اشتہار چسپاں کیا گیا،

عدالت نے دائمی وارنٹ جاری کرتے ہوئے فائل داخل دفتر کردی

مارچ دوہزار اٹھارہ میں حسین حقانی کے خلاف ایف آئی نے مقدمہ درج کیا تھا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top