جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

شہبازشریف وزیرخزانہ کے بیان پر آگ بگولہ ہوگئے

03 اکتوبر, 2018 17:30

اسلام آباد: صدر پاکستان مسلم لیگ ن شہبازشریف قومی اسمبلی میں وزیرخزانہ کے خطاب پربھڑک اٹھے۔

 

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اسد عمر کی پیپلزپارٹی اورن لیگ میں اختلاف کی کوشش ناکام ہوگئی ہے۔

 

سابق وزیر اعلیٰ نے مطالبہ کیا کہ وزیرخزانہ بڑے منصوبوں کے التواء کے آڈٹ کا اعلان کریں۔

 

ان کا مزید کہنا تھا کہ ملکی مسائل کے حل میں شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے۔ جھوٹ بولا گیا تو بھرپورمخالفت بھی کرینگے۔

 

شہباز شریف کا کہنا ہے وزیر خزانہ کی باتوں میں سچ کا فقدان ہے، لوڈشیڈنگ میں کمی کا کریڈٹ نواز شریف حکومت کو جاتا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top