جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کراچی: ارب پتی فالودہ فروش کے کیس میں اہم پیشرفت

03 اکتوبر, 2018 21:24

کراچی: فالودہ فروش کے اکاؤنٹ میں رقم سرکاری افسرنے منتقل کی تھی،ذرائع 

عبدالقادرکے اکاؤنٹ سے متعلق اہم انکشاف لاہور سے گرفتارعبدالرشید برکاتی نے کیا


رقم بھیجنے کے تانے بانے ایم ڈی اے کےاعلیٰ افسراوراس کے عزیزسیاسی رہنما سے ملتے ہیں

اورنگی ٹاؤن کے فالودہ فروش کے اکاؤنٹ سے سوا دو ارب روپے ملنے کا معاملہ۔۔وفاقی تحقیقاتی اداروں کو ابتدائی تحقیقات میں اہم شواہد مل گئے۔۔اکاؤنٹ میں موجود سوا دو ارب روپے کے تانے بانے ایم ڈی اے کے ایک اعلیٰ افسر اور اس کے عزیز سیاسی رہنما سے ملتے ہیں

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top