جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

جاپان میں ایک اور سمندری طوفان کے خطرات ہیں

05 اکتوبر, 2018 17:55

ٹوکیو: گذشتہ دنوں ٹرامی نامی سمندری طوفان نے جاپان میں نظام زندگی درہم برہم کردی تھی، جبکہ اب ایک اور سمندری طوفان کے خطرات ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کونگ رے نامی طوفان کے ہمراہ تیز رفتار جھکڑ اور زور دار لہریں ساحلی علاقوں سے ٹکرائیں گی، شہروں کو محتاط رہنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

جاپانی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس سمندری طوفان کے دوران 200 ملی لٹرز تک بارش ہونے کے امکانات ہیں، جبکہ 150 کلو میٹر تک ساحلی پٹی طوفان کے زد میں آئے گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top