جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

قوم کی حمایت سے دشمن کو ناکام بنائیں گے: آرمی چیف

02 دسمبر, 2023 15:28

 

 

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نےخیرپور ٹامیوالی کا دورہ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ قوم کی حمایت سے دشمن کے مذموم مقاصد ناکام بنائیں گے۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم مختلف چیلنجز سے بخوبی واقف ہیں،قوم کی حمایت سے دشمن کے مذموم مقاصد ناکام بنائیں گے، پاک فوج ہر قسم کی مشکلات اور چیلنج کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے۔

 

 

آئی ایس پی آر کے مطاب آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے خیرپور ٹامیوالی کا دورہ کیا ہے ،آرمی چیف نے بہاولپور کور کی مشقوں کا مشاہدہ بھی کیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف کو مشقوں سے متعلق بریفنگ دی گئی ۔

 

یہ پڑھیں : ریاست کے سوا کسی بھی ادارے یا گروہ کا طاقت کا استعمال، مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے: آرمی چیف

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top