جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ڈونلڈ ٹرمپ کا یوٹیوب چینل بھی معطل

13 جنوری, 2021 16:53

نیو یارک : یوٹیوب نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کا چینل معطل کردیا۔

فیس بک اور انسٹاگرام کے بعد یوٹیوب نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا معطل کردیا ہے۔ اس حوالے سے یوٹیوب کا کہنا ہے کہ ٹرمپ چینل پر نیا اپ لوڈ کردہ مواد پالیسی کے خلاف تھا، مواد ہٹا دیا گیا ہے، کیونکہ تشدد پھیلنے کا خدشہ تھا۔ ٹرمپ چینل پر کم از کم 7 دن تک نیا مواد اپ لوڈ نہیں ہوسکے گا۔

یہ بھی پڑھیں : امریکی کانگریس میں ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کی قرارداد منظور

واضح رہے کہ ٹوئٹر سے ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ ہوچکا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top