جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ہم بار بار مسجد الاقصیٰ میں ہونے والے ظلم کو محسوس کر رہے ہیں : شاہین شاہ آفریدی

08 اپریل, 2023 09:25

کراچی : قومی کھلاڑی کا کہنا ہے کہ مومن ایک جسم ہیں، ہم مسجد الاقصیٰ میں ہونے والے ظلم کو محسوس کر رہے ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی مسجد اقصیٰ میں ہونے والے ظلم پر خاموش نہ رہ سکے اور سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں : شاہین شاہ کی اہلیہ انشا کے ہینڈ بیگ کی قیمت ، سوشل میڈیا کا نیاموضوع

انہوں نے کہا کہ مومن ایک جسم سے مشابہت رکھتے ہیں۔ جسم کا کوئی حصہ ٹھیک نہ ہو تو سارا جسم بے خوابی میں شریک ہوتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم بار بار مسجد الاقصیٰ میں ہونے والے ظلم کو محسوس کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کے دکھوں کو آسان فرمائے، آمین۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top