جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

جنوبی وزیرستان میں پاک آرمی کی گاڑی حادثے کا شکار، دو فوجی جوان شہید، 20 زخمی

25 اپریل, 2022 15:59

ٹانک : پاک آرمی کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں دو فوجی جوان شہید ہوگئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق جنوبی وزیرستان روڈ پر پاک آرمی کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا، جس میں دو فوجی جوان شہید، جبکہ 20 شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال ٹانک منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عوام کو لوڈشیڈنگ کے عذاب سے نجات ملنے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا: وزیراعظم

پاکستان آرمی کا قافلہ انگور آڈا سے ڈیرہ اسماعیل خان جا رہا تھا۔ اکثر زخمی ٹیچنگ اسپتال ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کر دیئے گئے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top