جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

وفاقی کابینہ نے نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دے دی

06 اکتوبر, 2021 15:25

اسلام آباد : اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود وفاقی کابینہ نے نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دے دی۔

وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ آرڈیننس کا مسودہ آج شام تک صدر عارف علوی کو بھجوائے جانے اور صدر مملکت کی جانب سے آج ہی آرڈیننس جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں : چیئرمین نیب کی نوکری میں توسیع عمران خان اور انکے مافیا کا تحفظ ہے: مریم اورنگزیب

واضح رہے کہ اپوزیشن کی جانب سے چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق آرڈیننس پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top