جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کپتان نے سیاسی ورلڈ کپ جیتا ہے، ہمارے خلاف لڑنے والا کوئی رہ تو نہیں گیا؟ بابر اعوان

17 اکتوبر, 2022 12:16

اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماء کا کہنا ہے کہ ہمارے خلاف الیکشن لڑنے کا شوق رکھنے والا کوئی رہ تو نہیں گیا۔

پی ٹی آئی رہنماء اور عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں کسی نے چھ حلقوں سے نہ الیکشن لڑا نہ جیتا۔ کپتان نے سیاسی ورلڈ کپ جیتا ہے۔ مجموعی طور پر اکتیس میں سے چھبیس الیکشن تحریک انصاف جیتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ووٹرز کو حراساں کیا گیا، الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی کا نوٹس لے: شرجیل میمن

انہوں نے کہا کہ یہ دو تہائی اکثریت ہے، جو چھتر فیصد ہے۔ ہمارے خلاف جس کو الیکشن لڑنے کا شوق ہے، ان کو کہنا چاہتا ہوں کوئی رہ تو نہیں گیا۔ دوسرا چیک کریں لندن والی باجی کی ٹویٹ کیوں نہیں آئی؟

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top