جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

فائیو جی ٹیکنالوجی کا محدود ماحول میں کامیاب تجربہ

11 فروری, 2021 14:03

اسلام آباد : پی ٹی سی ایل گروپ نے فائیو جی ٹیکنالوجی کا محدود ماحول میں کامیاب تجربہ کرلیا۔

پاکستان میں پہلی بار ریموٹ سرجری کا عملی مظاہر کیا گیا۔ تقریب میں وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق مہمان خصوصی تھے، انہوں نے تجربہ کا معائنہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں : فائیو جی ٹیکنالوجی کیوں مضر صحت ہے؟ سندھ ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا

اس موقع پر چئیرمین پی ٹی اے میجر جنرل ریٹائرڈ عامر عظیم باجوہ اور متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیمی الزبی بھی شریک تھے۔

تقریب کے شرکاء کو 5 جی ٹیکنالوجی پر بریفنگ دی گئی۔ ریموٹ سرجری، کلاوڈ گیمنگ اور فائیو جی ٹیکنالوجی ایپلیکشن کا جائزہ پیش کیا گیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top