جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

سندھ نے 12 لاکھ ٹن گندم کی ریلیز روک رکھی ہے : فواد چوہدری

05 اکتوبر, 2021 15:17

اسلام آباد : فواد چوہدری نے الزام لگایا ہے کہ سندھ نے 12 لاکھ ٹن گندم کی ریلیز روک رکھی ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ سندھ حکومت کو فوری طور پر گندم کی ریلیز کا کہیں۔

یہ بھی پڑھیں : سندھ ہائیکورٹ : رشتہ نہ دینے پر چار افراد کو قتل کرنے والے ملزم کی اپیل مسترد

انہوں نے کہا کہ سندھ میں گندم کی قیمتیں ملک بھر میں سب سے زیادہ ہیں، جس کی وجہ یہ ہے کہ سندھ حکومت نے 12 لاکھ ٹن گندم کی ریلیز روک رکھی ہے۔ اس سے پہلے سندہ حکومت نے گندم کی خریداری نہیں کی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top