مقبول خبریں
شہباز شریف کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم
لاہور : عدالت نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی ضمانت منظور کرلی۔
لاہور ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کی ضمانت منظور کرتے ہوئے 50، 50 لاکھ روپے کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
یہ بھی پڑھیں : نیب نے نواز شریف کے دست راست جاوید کیانی کو طلب کرلیا
لاہور ہائیکورٹ نے دلائل مکمل ہونے پر شہباز شریف کی ضمانت پر فیصلہ سنایا۔