جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

افغانستان کے سیلاب متاثرین کے لیئے امدادی سامان کی دوسری کھیپ روانہ

10 مئی, 2022 10:29

اسلام آباد : پاکستان کی جانب سے افغانستان کے سیلاب متاثرین کے لیئے امدادی سامان کی دوسری کھیپ روانہ ہوگئی۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی جانب سے افغانستان کے متاثرین سیلاب کیلئے ریلیف سامان کی دوسری کھیپ روانہ کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : وزیراعظم کا افغانستان میں سیلاب پر اظہار افسوس، عالمی برادری مدد کو آگے آئے : شہباز شریف

کھیپ پاکستان ائیر فورس کے سی ون تھرٹی طیارے کے ذریعے فیملی ٹینٹ، آٹا، چاول اور چینی پر مشتمل سامان کی دوسری کھیپ مزار شریف بھیجی گئی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top