جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

شدید حکیمانہ علاج کے باوجود اسٹیٹ بینک کے ذخائر بہتر نہیں ہو رہے: شوکت ترین

11 نومبر, 2022 19:31

اسلام آباد: شوکت ترین کا کہنا ہے کہ شدید حکیمانہ علاج کے باوجود اسٹیٹ بینک کے ذخائر بہتر نہیں ہو رہے۔

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے دعوؤں کے برعکس معاشی چیلنجز بڑھ رہے ہیں، گیس کی لوڈشیڈنگ غریبوں کیلئے ٹیرف میں اضافے کے باوجود ہو رہی ہے۔

شوکت ترین کا کہنا تھا کہ شدید حکیمانہ علاج کے باوجود اسٹیٹ بینک کے ذخائر بہتر نہیں ہو رہے۔

یہ بھی پڑھیں: مانیٹری پالیسی کا اعلان، اسٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ

ان کا کہنا تھا کہ محصولات کی وصولی میں بڑی کمی اور نئے ٹیکسوں پر آئی ایم ایف اصرار کر رہا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top