مقبول خبریں
روس کو یوکرین پر حملہ کرنے کے لیے اکسایا گیا : چین
بیجنگ : چین نے سرمائی اولمپکس تک یوکرین پر حملے کو مؤخر کرنے کے دباؤ ڈالنے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ روس کو یوکرین پر حملہ کرنے کے لیے اکسایا گیا۔
ایک خبر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین نے روس سے کہا ہے کہ وہ یوکرین پر بیجنگ سرمائی اولمپکس کے اختتام تک اپنے حملے کو مؤخر کرے، جس پر چینی وزارت خارجہ نے اپنے ردعمل میں اسے جعلی اور انتہائی نفرت انگیز کوشش قرار دیا۔
یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب کی روس اور یوکرین کے درمیان ثالثی کی پیشکش
ترجمان کا کہنا تھا کہ واشنگٹن نے مشرقی یورپی ملک کے لیے نیٹو کی رکنیت کو مسترد نہ کرکے روس کو یوکرین پر حملہ کرنے کے لیے اکسایا۔