جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پی ٹی آئی کی منحرف ارکان سے متعلق صدارتی ریفرنس میں فل کورٹ بنانے کی استدعا

11 اپریل, 2022 14:46

اسلام آباد : تحریک انصاف کی جانب سے بابر اعوان نے متفرق درخواست دائر کرکے منحرف ارکان سے متعلق صدارتی ریفرنس میں فل کورٹ بنانے کی استدعا کر دی ہے۔

درخواست کے مطابق سماعت کرنے والا بینچ سوموٹو کیس میں آرٹیکل 63 اے پر اپنی رائے دے چکا ہے۔ بینچ کی رائے آنے کے بعد لازمی ہوگیا کہ ریفرنس پر سماعت فل کورٹ کرے۔

یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی نے منحرف اراکین کی نااہلی کا ریفرنس اسپیکر کے پاس جمع کروادیا

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ عدالت اٹھارہویں ترمیم اور بھٹو ریفرنس میں بھی فُل کورٹ تشکیل دے چکی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top