جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

لاہور سے ملنے والا ریموٹ کنٹرول طیارے کو فرانزک کیلئے اسلام آباد بھجوا دیا گیا

17 نومبر, 2022 15:57

لاہور : ریموٹ کنٹرول طیارے کو اورنج ٹرین کے ٹرمینل سے ٹکرانے کے بعد قبضے میں لیا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق اسلام آباد میں ریموٹ کنٹرول طیارے کے پرزوں اور بیٹیرز کا فرانزک معائنہ کیا جائے گا، جس میں کئی روز بھی لگ سکتے ہیں۔ حساس تنصیبات کے اردگرد ڈرون طیارہ اڑانے کی اجازت نہیں۔

یہ بھی پڑھیں : راولپنڈی پولیس کو شیخ رشید سے متعلق دھمکی آمیز کال موصول

پولیس کے مطابق طیارہ گرنے پر گرفتار حامد کے بیٹے ٹرمینل طیارہ واپس لینے گئے تھے۔ سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے شناختی کوائف مانگنے پر حامد کے بیٹے واپس لوٹ گئے۔ پولیس نے سی سی ٹی وی کی مدد سے گاڑی ٹریس کی اور حامد کو گرفتار کر لیا تھا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top