جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

حکومت کام خود کرے گی؟ کوئٹہ کراچی شاہراہ کا دو ماہ پہلے کنٹریکٹ فائنل ہوچکا : اسد عمر

23 اپریل, 2022 12:25

اسلام آباد : اسد عمر کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کراچی شاہراہ کا دو ماہ پہلے کنٹریکٹ فائنل ہوچکا ہے۔

تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر نے سماجی میڈیا پر جاری ٹوئٹ میں کہا کہ امپورٹڈ حکومت کوئی کام خود کرے گی یا ہمارے منصوبوں کا افتتاح کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں : وزیر اعلیٰ بلوچستان کا میجر شاہد بشیر کی شہادت پر اظہار افسوس

انہوں نے کہا کہ کوئٹہ کراچی شاہراہ کا دو ماہ پہلے کنٹریکٹ فائنل ہوچکا ہے۔ مراد سعید سینیٹ میں منصوبے کے افتتاح کا اعلان بھی کرچکے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top