جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پی ٹی آئی کا حکومت کے ایک سالہ دور کیخلاف وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ

09 اپریل, 2023 16:58

لاہور: پاکستان تحریک انساف نے حکومت کے ایک سالہ دور کے خلاف وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کریں گے۔

عمران خان ویڈیو لنک خطاب کے ذریعے وائٹ پیپر کے نکات جاری کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں الیکشن کیلئے سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ

ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق وائٹ پیپر میں ناقص گورنس، ظلم و ستم و دیگر ایشوز کو اجاگر کیا جائے گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top