مقبول خبریں
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا نام ای سی ایل پر ڈال دیا گیا
اسلام آباد : پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل ملک چھوڑ کر نہیں جا سکیں گے۔
وزارت داخلہ نے پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر دیا۔ نام اسلام آباد انتظامیہ کی سفارش پر کابینہ سے منظوری کے بعد ای سی ایل میں شامل کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں : رانا ثناءاللہ کیلئے دوسرا قانون کیوں ہے؟ چیف جسٹس ازخود نوٹس لیں : شہباز گِل
خیال رہے کہ ان پر بغاوت پر اکسانے کا کیس ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی پر فوجی قیادت سے متعلق بیان دیا تھا۔