جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

نجی کمپنی کا جہاز حادثے سے بچ گیا، کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

21 نومبر, 2022 08:26

کراچی : رجسٹریشن نمبر اے پی ایس اے ایل کا حامل جہاز نے سکھر سے کراچی آتے ہوئے ایمرجنسی لینڈنگ کی۔

کراچی ایئر پورٹ پر لینڈنگ کے وقت جہاز کے نوز وہیل کھل نہیں سکے، جس کے باعث طیارے کے کیپٹن نے ایمرجنسی لینڈنگ کیلئے ایئر ٹریفک کنٹرول کو مطلع کیا۔

یہ بھی پڑھیں : الیکشن کمیشن 15 دن میں کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری کرے، تحریری فیصلہ

کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر سول ایوی ایشن کے فائر ٹینڈر اور میڈیکل ٹیمیں پہنچ گئی۔ لینڈنگ سے قبل طیارے نے فضاء میں تین چکر لگائے، طیارے کا نوز وہیل کھل جانے سے نارمل لینڈنگ ہو گئی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top