جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

وزیر اعظم سیلاب زدگان کی مدد کرنے پر متحدہ عرب امارات کے مشکور

07 ستمبر, 2022 08:36

اسلام آباد : شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یو اے ای کی سیلاب زدگان کیلئے امداد برادرانہ تعلقات کا ثبوت ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے سماجی میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات حکومت کا سیلاب زدگان کی مدد پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں : بلوچستان، کے پی کیلئے 10،10 اور جی بی کیلئے 3 ارب گرانٹ کا اعلان کیا ہے: وزیراعظم

انہوں نے مزید کہ امدادی مہم پر یو اے ای ریڈ کراس کا بھی شکریہ، یو اے ای کی جانب سے سیلاب متاثرین کی مدد برادرانہ تعلقات کا ثبوت ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top