جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

وزیراعظم عمران خان کا بھارتی صحافی کے سوال پر منہ توڑ جواب

16 جولائی, 2021 15:22

تاشقند: وزیراعظم عمران خان کا بھارتی صحافی کو کرارا جواب دے کر چپ کرادیا۔

بھارتی صحافی نے وزیراعظم عمران خان سے سوال کیا کہ کیا دہشتگردی اور مذاکرات ساتھ ساتھ چل سکتے ہیں؟۔

جس پر عمران خان نے جواب دیا کہ ہم تو بھارت سے بہتر تعلقات چاہتےہیں، مگر کیا کریں آر ایس ایس کا نظریہ آڑے آجاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: طالبان کو مذاکرات پر لانے کیلئے پاکستان سے زیادہ کسی نے کردار ادا نہیں کیا : وزیر اعظم

وزیراعظم نے کہا کہ بھارت سے کب سے کہہ رہے ہیں کہ مہذب ہمسایہ بن کے رہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top