جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

رواں سال حج کیلئے آپریشنل پلان جاری، غلاف کعبہ تین میٹر اوپر کردیا گیا

01 جولائی, 2021 10:43

ریاض: سعودی حکومت نے حج برائے سال دو ہزار اکیس کیلئے آپریشنل پلان جاری کردیا، سربراہ حرمین انتظامیہ شیخ عبدالرحمٰن السدیس نے حج کیلئے آپریشنل پلان جاری کیا۔

شیخ عبدالرحمٰن کے مطابق وقوف عرفہ کے خطبے کا ترجمہ دس زبانوں میں دیا جائے گا۔ غلاف کعبہ کو تین میٹر اوپر کرکے یوم الحجۃ تک سفید کپڑے سے تحفظ دیا جائے گا۔ رواں برس دس ہزار کارکنان عازمین حج کی خدمت پر مامور کئے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: تاریخ میں پہلی بار خواتین کو بنا محرم حج کرنے کی اجازت

ان کا کہنا تھا کہ مسجد الحرام میں طواف کیلئے مجموعی طور پچیس ٹریکس مختص کئے جائیں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top