جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ضمنی انتخابات نوشہرہ : ن لیگ پر دھاندلی کا الزام، بہت بڑا گھپلا ہوا : پرویز خٹک

22 فروری, 2021 13:03

پشاور : پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ حلقہ پی کے تریسٹھ میں ثابت کریں گے کہ بہت بڑا گھپلا ہوا ہے۔

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے مسلم لیگ ن پر دھاندلی کے الزامات لگا دئیے، انہوں نے کہا کہ نوشہرہ الیکشن میں جو ہوا، اس کا نتیجہ جلد سامنے آ جائے گا۔ الیکشن کمیشن جائیں گے، ثابت کریں گے کہ بہت بڑا گھپلا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کا پی کے 63 نوشہرہ میں پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ

ان کا کہنا تھا کہ فارم پینتالیس اور چھیالیس کا ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔ کئی پولنگ اسٹیشنوں میں جاری شدہ ووٹوں سے کئی زیادہ ووٹ کاسٹ ہوئے۔ پریس کانفرنس میں بہت سے حقائق سے پردہ اٹھائیں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top