جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

نواک جوکووچ آسٹریلین اوپن سے باہر ہوگئے

16 جنوری, 2022 14:03

عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار نواک جوکووچ آسٹریلین اوپن سے باہر ہوگئے۔

سربیا سے تعلق رکھنے والے ٹینس کھلاڑی نواک جوکووچ اپنے ٹائٹل کا دفاع نہیں کر سکیں گے۔

رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی عدالت نے ویزہ منسوخی کیخلاف جوکووچ کی اپیل مسترد کردی، عدالت نے سربین ٹینس اسٹار کو آسٹریلیا سے ڈی پورٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آسٹریلین حکومت نے نواک جووکووچ کا ویزا منسوخ کردیا

آسٹریلوی حکومت نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار پر نواک جوکووچ کا ویزہ مسترد کردیا تھا، جس کے بعد انہوں نے کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top