جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

شمالی کوریا کا ایک اور میزائل کا کمایاب تجربہ

27 جنوری, 2022 14:45

شمالی کوریا نے ایک اور میزائل کا کمایاب تجربہ کیا ہے، شمالی کوریا کی جانب سے ایک ماہ میں کیا جانے والا یہ چھٹا میزائل تجربہ ہے۔

جنوبی کوریا کے فوجی ذرائع کے مطابق شمالی کوریا نے سمندر میں 2 کم فاصلے تک مارکرنے والے میزائل فائر کئے، دو روزقبل کروز میزائل کا تجربہ بھی کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: شمالی کوریا کا ریلوے سے مار کرنے والے میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا ایک مہینے میں میزائل کے 6 تجربات کرچکا ہے۔

امریکہ نے نئے میزائل تجربات کے بعد شمالی کوریا پرمزید پابندیاں عائد کی ہیں، شمالی کوریا کے حکام نے کہا کہ وہ اپنی دفاعی صلاحیت مضبوط بنانے پر کام کرتے رہیں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top