مقبول خبریں
عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان بن کر رہے گا: فواد چودھری
اسلام آباد: فواد چودھری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان بن کر رہے گا۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ہیں تحریک انصاف پاکستانی سیاست کیلئے امید کا استعارہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایک ہفتے تک صورتحال بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرنا پڑے گا: فواد چودھری
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی جدوجہد طاقتور اور کمزور پر یکساں قانون کے نفاذ کیلئے ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کی تحریک ابھی جاری ہے، عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان بن کر رہے گا۔