جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

چین سے کورونا ویکسین کی مزید بیس لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچنے کا امکان

18 اپریل, 2021 15:35

چین سے کورونا ویکسین کی مزید بیس لاکھ خوراکیں آئندہ ہفتے پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق چین کی طرف سے بطور تحفہ دی گئی پانچ لاکھ ویکسین ڈوز بھی پہنچے گی۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت کا کورونا ویکسین کی 10 لاکھ سے زائد ڈوز خریدنے کا فیصلہ

چین سے سائنو فام اور سائنوویک ویکسین آئندہ ہفتے پاکستان پہنچے گی، مئی کے شروع میں کین سائنو بائیو ویکسین بھی پاکستان پہنچے گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top