جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

مہسہ امینی کی موت نے افسردہ کردیا، لیکن افراتفری قبول نہیں : ایرانی صدر

29 ستمبر, 2022 11:04

تہران : انہوں نے سیکورٹی فورسز کی کارروائی کا دفاع کرتے ہوئے خبردار کیا کہ افراتفری کو قبول نہیں کیا جائے گا۔

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ حراست میں ایک نوجوان خاتون کی موت نے اسلامی جمہوریہ میں سب کو "افسردہ” کردیا ہے، لیکن انہوں نے خبردار کیا کہ مہسا امینی کی موت پر پرتشدد مظاہروں کی آڑ میں افراتفری کو قبول نہیں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں : سابق صدر کی بیٹی گرفتار، اسکارف اتارنا برہنہ ہونے کے مترادف ہے : ایرانی ممبر پارلیمنٹ

انہوں نے سیکورٹی فورسز کا بھی دفاع کیا، جن کی ایران بھر میں گزشتہ دو ہفتوں میں مظاہرین کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top