جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے درمیان ملاقات

24 جون, 2022 17:00

گوادر:وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی ہے۔

اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورتحال سمیت بلوچستان کے مسائل اور ترقیاتی ترجیحات سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے وزیر اعظم کو صوبے کے دیرینہ مسائل اور ان کے حل کی تجاویز سےآگاہ کیا۔

اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے بلوچستان کی تعمیر و ترقی کیلئے بھرپور اور نتیجہ خیز اقدامات کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

یہ پڑھیں  : وفاق کو مدد کرنا ہوگی، ساٹھ ارب میں بلوچستان کی ترقی نہیں ہوسکتی : عبدالقدوس بزنجو

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top