مقبول خبریں
مریم نواز کورونا وائرس کا شکار، دعا کی اپیل
لاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کورونا وائرس سے متاثر ہوگئیں۔
مریم نواز کی طبیعت ناسازی کے سبب ان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا۔ ٹیسٹ مثبت آنے پر مریم نواز نے تمام سیاسی مصروفیات کو معطل کرکے خود کو قرنطینہ کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں : ملک میں کورونا کی شرح میں اضافہ، مزید 2 مریض انتقال کرگئے
مریم نواز نے عوام سے دعائے صحت کی اپیل کی۔ مریم نواز کے پولیٹیکل سیکریٹری ذیشان ملک نے مریم نواز کی کورونا رپورٹ سے متعلق تصدیق۔