جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

شہباز شریف کا کرپشن کیس دیکھیں، پھر کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی احتساب میں لگی رہتی ہے

09 اکتوبر, 2021 15:00

اسلام آباد : فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ کا کیس دیکھیں، پھر کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی ہر وقت احتساب احتساب لگی رہتی ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ کو شوگر ملز کیس میں 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے مقدمے میں 30 اکتوبر تک ضمانت ملی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایف آئی اے کی جانب سے ثبوت نہیں، طوطا مینا کی کہانی سنائی جاتی ہے : شہباز شریف

انہوں نے کہا کہ اس کیس میں ان اکاؤنٹس کی تفصیل دیکھیں یہ صرف ان ہوشرباء کرپشن کیسز میں سے صرف ایک کیس ہے۔ اور پھر کہا جاتا ہے کہ آگے بڑھیں، کیا پی ٹی آئی ہر وقت احتساب احتساب لگی رہتی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top