جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اسرائیل کا بحرہ روم کے ساحل پر قبضے کا خواب ٹوٹ گیا

15 مئی, 2021 17:44

غزہ : حماس اور القسام بریگیڈ نے اسرائیل کا بحرہ روم کے ساحل پر قبضے کا خواب توڑ دیا۔

مظلوم فلسطینی ریت کی دیوار نہیں شمشیر کی دھار ثابت ہوئے۔ فلسطینی مجاہدین نے اسرائیل کو لاکھوں ڈالر کا نقصان پہنچا دیا۔ اسرائیلی حکام شہری مفاد کا بجٹ بھی دفاع کیلئے مختص کرنے پر مجبور ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ کی صورتحال پر ملک کی بڑی مذہبی و سیاسی جماعتوں کا اجلاس طلب

حماس اور القسام بریگیڈ نے صرف 5 دنوں میں اسرائیل کا بحرہ روم کے ساحل پر قبضے اور مالی مرکز قائم کرنے کا سالوں کا خواب چکنا چور کردیا۔ اسرائیل کو لاکھوں ڈالر کا نقصان ہوگیا، اسرائیلی ہوا بازی کا پورا سسٹم بیٹھ جانے سے شدید مالی نقصان بھی جھیلنا پڑا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top