جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اسرائیل کا غزہ میں فضائی حملہ، متعدد عمارتیں تباہ

02 جنوری, 2022 14:55

غزہ پٹی کے شہر خان یونس میں صیہونی افواج کے فضائی حملے میں متعدد عمارتیں تباہ ہو گئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے خان یونس کے قریب فضائی حملہ کیا اور دعویٰ کیا کہ حملوں میں حماس کے مبینہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی حملے میں متعدد عمارتیں تباہ ہو گئیں اور اموات کا بھی خدشہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نسل کشی سے انکار؛ جرمنی نے اسرائیلی تاریخ دان کو اعلیٰ شہری کا اعزاز دینے کا ارادہ بدل دیا

فلسطینی شہر بيت لاهيا کے قریب بھی اسرائیلی توپ خانے سے شدید بمباری کی گئی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top