مقبول خبریں
بھارت کا غیر ملکی صحافیوں کو پاکستان آنے کی اجازت دینے سے انکار
اسلام آباد : فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت نے غیر ملکی صحافیوں کو پاکستان آنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بتایا کہ بھارت نے غیر ملکی صحافیوں کو پاکستان آنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، جنہیں 5 اگست کو آزاد کشمیر اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنا تھی۔
یہ بھی پڑھیں : بھارت کو سمجھنا چاہیئے کے پی ایل میں کرکٹ کھیلی جارہی ہے سیاست نہیں ہورہی
انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کے بھارت تمام خودمختار صحافیوں کو بھارتی قابض کشمیر میں جانے اور انہوں حقائق رپورٹ کرنے کی اجازت دے۔