جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ٹائٹل فائٹ میں عثمان وزیر نے تھائی لینڈ کے باکسر کرونگ کلنگ کو شکست دیدی

05 فروری, 2023 13:48

یوتھ ورلڈ چیمپیئن پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے باکسنگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں ملک کیلئے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی۔

ورلڈ باکسنگ آرگنائزیشن (ڈبلیو بی او) کی دبئی میں ہونے والے یوتھ ورلڈ چیمپیئن شپ کے مقابلوں میں باکسر عثمان وزیر نے کامیابی سے یوتھ ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: ولرڈ ٹاٹئل فائٹ میں فتح کیلئے عثمان وزیر کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

ٹائٹل فائٹ میں عثمان وزیر نے تھائی لینڈ کے باکسر کرونگ کلنگ کو شکست دے دی۔

10 راؤنڈ پر مشتمل ٹائٹل فائٹ کے ساتویں راؤنڈ میں عثمان وزیر نے حریف باکسر کو ناک آؤٹ کر دیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top