جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کی جانب سے کابینہ سے حلف لینے کا فیصلہ

05 اگست, 2022 15:31

لاہور : وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر گورنر پنجاب نے کابینہ سے حلف لینے سے متعلق اسٹاف کو آگاہ کردیا ہے۔

گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کی جانب سے کابینہ سے حلف لینے کے فیصلے کے بعد گورنر ہاؤس میں انتظامات شروع کردیئے گئے ہیں، اس سلسلے میں اسٹاف کو ہدایات جاری کردی گئیں ہیں۔ پنجاب کابینہ کا کل بروز ہفتہ صبح ساڑھے گیارہ بجے حلف اٹھانے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں : مقبوضہ کشمیر کا بحران عالمی برادری کی بے حسی کا نوحہ ہے : وزیر اعلیٰ پنجاب

خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد گورنر پنجاب نے چوہدری پرویز الہٰی سے وزارت اعلیٰ پنجاب کا حلف نہیں لیا، جس کے بعد صدر مملکت عارف علوی نے حلف لیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top