مقبول خبریں
حکومت کا سود کے خلاف فیصلے پر اپیلیں واپس لینے کا اعلان
اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ سود کے خلاف فیصلے پر سپریم کورٹ میں دائر اپیلیں جلد واپس لیں گے۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وفاقی شرعی عدالت نے سودی نظام کے خلاف فیصلہ دیا۔ ملک میں اسلامی بینکنگ نظام آگے بڑھا رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : مانیٹری پالیسی کا اعلان، اسٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ
ان کا کہنا تھا کہ سود سے پاک نظام تیزی سے آگے لے کر چلنا چاہتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں دائر اپیلیں واپس لیں گے۔