مقبول خبریں
گلگت بلتستان کے لیگی امیدوار انجینیئر عبدالواجد کا نتائج تسلیم کرنے سے انکار
گلگت : جی بی اے پندرہ دیا مر ایک میں ن لیگ کے امیدوار انجینیئر عبدالواجد بھی ضلعی انتظامیہ پر برس پڑے۔
انجینیئر عبدالواجد کا کہنا تھا کہ ہم ہارے نہیں بلکہ ہمارے چار سو ووٹ پر مشتمل اسٹیشن کو بند کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں : گلگت بلتستان کے عوام نے پی ڈی ایم کا بیانیہ مسترد کردیا: وزیراعظم
انہوں نے کہا کہ ہمیں ہرانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ہم ایسے نتائج کبھی تسلیم نہیں کریں گے، ہر صورت نتائج کا اعلان قابل قبول نہیں ہے۔